امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی پاکستان کو دھمکی

https://mustafamalik.wordpress.comامریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردارکیاہے کہ اگرپاکستان نے ایران کے ساتھ مجوزہ گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل کیاتو اسے بھی امریکا کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اب یہ پاکستانی حکمرانوں کا امتحان ہے کہ وہ پاکستان کے مفاد میں جرأت مندانہ فیصلہ کرتے ہیں یا ماضی کی طرح ہتھیارڈال دیتے ہیں۔اب یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستان کا توانائی کابحران جان بوجھ کربڑھایاگیا ہے ایک طرف بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قراردے کر بھارت کے لیے پاکستان کی منڈی کو کھول دیاگیاہے تاکہ افغانستان پر قابض امریکا اور یورپی طاقتوں کو بھارت سے زمینی رابطہ رکھنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو‘ دوسری طرف پاکستان کا پڑوسی مسلمان ملک پاکستان کے توانائی کے بحران کو بھی حل کرسکتاہے اور پاکستان کو توانائی کے سستے ذرائع میسرآسکتے ہیں‘ لیکن تین برس سے امریکا مذاکرات کے نام پر توانائی کے بحران کو بڑھارہاہے۔

Advertisements

2 responses

  1. ہم تو گزشتہ دہائی سے دھائی دے رہیں کہ امریکہ اور اسکے ایجنٹوں کو قابوکرلو، بس پھر، مگر ہمارے ادھر کون عوام کی سنتا ہے، حکمرانوں کو تو ملک کی بجائے اپنی چیبیں بھرنے فکر ہے

    1. ڈاکٹر صاحب ہمارے تو حکمران خود امریکی ایجنٹ ہیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: