پھر وکلاء گردی ، پھر ایک وکیل نے معزز جج صاحب کو جوتا دے مارا

۔ ہم کدھر جارہے ہیں،اوپر سے نیچے تک قانون دانوں نے ہی قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیاہے۔بھری عدالت میں مرضی کا فیصلہ نہ آنے پر ایک وکیل نے جج صاحب کو جوتا دے مارا،یہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ جب سے عدلیہ آزاد ہوئی ہے وکیل منہ زور ہو گئے ہیں جو لوگ عدالتوں میں جاتے ہیں ان کو اس بات کا بخوبی علم ہے کہ جج صاحبان اب ان وکلاء حضرات سے کیسے ڈرتے ہیں،کہاں کا انساف اور کہا ں کی انصاف پسندی،جس قوم کے لیڈر ،پڑھے لکھا معزز طبقہ اس طرح کی حرکتیں کرنا شروع کر دے اس کا اللہ ہی حافظ ہوگا،اگر اس روش کو نہ روگا گیا تو وطن عزیز ایک نئے المیہ سے دوچا ر ہوجائے،بدمعاشی اور مرضی سے انصاف لینے والوں کے سامنے جج اور قوم کو سرنگوں ہونا پڑے گا،پہلے کہاں عالم اقوام میں ہماری عزت کے ڈھول بج رہے ہیں جو اس طبقہ نے دنیا کو جگ ہنسائی کا موقع فراہم کردیا ہے۔پوری قوم نے کیا اس لئے محترم چیف جسٹس صاحب کی بحالی کی تحریک چلائی تھی کہ قوم کو نئی مصیبت کا سامنا کرنا پڑے

Advertisements

6 responses

  1. mustafa sb app k qalam josh mar raha ha,,,,,i agree,,,lakin janab sath yeh b too batain ,,,k yeh waqia kahan par roohnuma hua,,,,kon c cout , kon sa wakil, aur kon sa judge,,,,,,app na khabar too laga di,,,lakin janab hawala b to pesh karain na,,,thanks

  2. کہتے ہیں کہ کسی کے ظرف کا پتہ لگانا ہو تو اسے عزت دو ، اگر عزت دار ہو گا تو عزت دار اور خاندانی ہو گا تو آپ کو عزت دے گا، اور اگر جاہل اور بیوقوف ہو گا تو اکڑ جائے گا اور خود کو نہ جانے کیا سمجھنے لگے گا
    وکلاء کو بھی عوام نے بہت زیادہ عزت دی، ان کا ساتھ دیا اور ان کو سر پر بٹھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان کو یہ عزت راس نہ آئی اور اب وہ اپنے بڑوں تک کو جوتے مارنے سے دریغ نہیں برتتے ۔ اس طرح واقعات بے شمار ہوتے جاا رہے ہیں جن میں کبھی ججز کو، کبھی پولیس اور کبھی میڈیا کے افراد کو زود و کوب کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    1. راجہ بھا ئی آپ کی بات سو فیصد درست ھے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: