روشن پاکستان

 فیس بک پر چیٹ کرتے ہوئے اس نے اچانک پوچھا

 ہواز دا ویدر ٹو یور کنٹری؟

میں نے فوراً جواب دیا

ونڈرفل  اینڈ مچ پلیزنٹ، رین ن رین ایوری وئر این سنو فالنگ

اس کے رپلائی نے مجھے حیرت کے سمند ر میں ڈبو دیا۔

اس نے  لکھا

Whaaaaaaaaaaaaaaaaatttttt

R U Right

Is it in Pakistan .I always think nothing in ur country only deserts no roads, no

education, no electricity Only terrorist every where

میں اس کو پاکستان کے بارے میں بتانا شروع کیا تو  اس کی آنکھیں کھلنا شروع ہوئیں،

پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے،پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے،

پاکستان ان چند خوش نصیب ملکوں میں شمار ہوتا ہے جہاں چارون موسم آتے ہیں،

پاکستان  کی کاٹن دنیا کی بہترین کاٹن تصور کی جاتی ہے،

پاکستان کے کرنل باسمتی کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں،

تب ذہن میں آیا کہ فیس بک پر کوئی ایسا پیچ بنایا جائے جس سے وطن عزیز کا ہر روشن پہلو نمایاں ہو

جہاں سے دنیا کو یہ پیغام جائے کہ ہم دہشت گرد نہیں پرامن شہری ہیں

ہمارے ملک کے شمالی علاقوں کاحسن کسی طور سوئزر لینڈ سے کم نہیں

میں نے "روشن پاکستان”کے نام سے فیس بک پر پیج بناے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ہم پاکستان  کے مثبت پہلوئوں کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کریں گے

یہ بات میرے ذہن میں کھٹک رہی ہے کہ” روشن پاکستان” اردو نام ہے اس کا اگر کوئی انگلش نام  تلاش کرلیا جاPakistanئے تو بہتر ہے 

آپ کی قیمتی آراء کا منتظر رہوں گا

 

 

 

Advertisements

6 responses

  1. دنیا بہت بڑی ہے اور ہر بندہ ہر ملک کے کم کم ہی جانتا ہے۔ اور تو اور چین جیسا دوست ملک جس کو دوستی کے لیے ہم شب ر روز صفحات کالے کرتے ہیں وہ بھی نہیں جانتے۔۔ یہ میں ان کے بارے میں نہیں کہہ رہا جو عام عوام ہے، بلکہ وہ جو وہاں کا تعلیم یافتہ طبقہ ہے اس کا یہ حال ہے۔
    ایک بار ہمارے ڈی جی صاحب چین کی ایک یونیورسٹی میں گئے، وہاں کے اساتذہ سے یہی سوال کیا کہ آپ پاکستان کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ جواب حیران کن تھے۔۔ یقینی جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔ بعض کے خیال میں پاکستان ایک بدھت مت کا پیروکار ملک ہے اور بعض صرف افغانستان کے حوالے سے کچھ ایک دو جملے کہہ سکے۔ باقی سب صفر
    اور یہ لوگ یونیورسٹی کے فیکلٹی میمبر تھے

    میرا خیال ہے ہماری خارجہ پالیسی اور ڈپلومیسی میں بھی فالٹ ہے اور ہم نے خود بھی انٹر نیٹ کا درست استعمال نہیں کیا
    آپ کا اقدام اچھا ہے۔ تاہم فیس بک پاکستان کے حوالہ سے کچھ صفحات پہلے سے کام کر بھی رہے ہیں

  2. aap iska naam bright pakistan bhi rakh sakty hain jnab

    1. ، شکریہ ۔ جی یہ بھی میرے ذہن میں ہے

  3. بے شک فیس بک صفحہ بھی کھول دیا جائے،لیکن اسمیں مواد محفوظ نہیں رہتا ،اسلئے باقاعدہ تحاریر بلاگ پر لکھ کر انکے لنکس یا اقتباسات فیس بک پر شئیر کئے جائیں۔

    1. جی آپ کی تجویز بہتر ہے

    2. جی آپ کی بات درست ہے ،

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: